Our Locations
Narayanpet, Telangana
Email
info@dargahtaqibaba.org
Call For Us
+91 9652 469 272

بارگاہ تقی بابا رح میں زائرین کی سہولت کے لیے رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے دس لاکھ روپے کی پروسیڈینگ کاپی درگاہ سجادہ نشین و معتمد درگاہ کمیٹی کے حوالے کی۔ اس موقع پر کانگریس اقلیتی قائدین دیکھے جاسکتے ہیں

Previous
Next